ذہنی بٹوارا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے۔